پاکستان پیس کلچرفورم کے زیر اہتمام مقامی ہال میں میوزیکل نائٹ


لاہور (این این آئی) پاکستان پیس کلچرفورم کے زیر اہتمام مقامی ہال میں میوزیکل نائٹ منعقد کی گئی جس میں گلوکارہ زارہ ملک ، صوبیہ خان ، نازی کنول ، سائرہ ارشد ، امانت علی امن سمیت دیگر گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ، ہال میں بیٹھے شائقین نے فنکاروں کو دل کھول کرعمدہ گائیکی پر داد دی ۔