الحمراءمیں سالانہ محفل موسیقی جاری

الحمراءمیں سالانہ محفل موسیقی جاری

لاہور (کلچرل رپورٹر) کل پاکستان موسیقی کانفرنس کے زیراہتمام الحمراءمیں سالانہ محافل موسیقی جاری ہیں۔ گزشتہ رات گلوکاروں نے لوک موسیقی، گیت، غزل، کافی اور ٹھمری پیش کی۔ آج 19اکتوبر کو کلاسیکی موسیقی پیش کی جائے گی۔