اداکار ندیم ڈرامہ کی عکسبندی میں مصروف

اداکار ندیم ڈرامہ کی عکسبندی میں مصروف


لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ندیم آج کل لاہور میں ہی ہیں ،وہ اپنی ز یرتکمیل ڈرامہ سیریل ”مل کے بھی ہم نہ ملے“ میں اپنے کام کی عکسبندی کے لئے لاہور آئے ہیں، اس سیریل کے ڈائریکٹر فیصل بخاری اور پروڈیوسر اعجاز کامران ہیں۔