اداکارہ ریشم کا فلموں میں کام کرنے سے انکار

اداکارہ ریشم کا فلموں میں کام کرنے سے انکار


لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریشم نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ یاد رہے کہ ہدایتکار مسعود بٹ سمیت متعدد ہدایتکاروں نے انہیں فلموں میں کام کرنے کی آفرز کیں مگر انہوں نے مسترد کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کل اچھی فلمیں نہیں بن رہیں، جب اچھی فلمیں بنیں گی تو ضرور کام کروں گی۔