اداکارہ حنا شاہین کی سٹیج ڈراموں میں واپسی

اداکارہ حنا شاہین کی سٹیج ڈراموں میں واپسی


لاہور (این این آئی) اداکارہ حنا شاہین کو عید الاضحی کے موقع پر پیش کئے جانے والے سٹیج ڈراموں میں دوبارہ لانے پر غور شروع کر دیا گیا۔ اداکارہ نرگس اور دیدار کی ملک میں عدم موجودگی کی وجہ سے سٹیج ڈراموں میں پیدا ہو گیا ہے۔نے والے خلا کو پر کرنے کے لئے حنا شاہین کو دوبارہ سٹیج ڈراموں میں کاسٹ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حنا شاہین کے علاوہ ڈرامہ پروڈیوسر اداکارہ لیلیٰ، نرما، مدیحہ شاہ سے بھی رابطوں میں مصروف ہیں۔