گلوکارہ حمیرا چنا ثقافتی وفد کے ہمراہ آئندہ ماہ لندن کا دورہ کرینگی

گلوکارہ حمیرا چنا ثقافتی وفد کے ہمراہ آئندہ ماہ لندن کا دورہ کرینگی

لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا چنا ثقافتی وفد کے ہمراہ آئندہ ماہ لندن کا دورہ کرینگی۔ انہوںنے بتایا کہ وہ آئندہ ماہ لندن اور یورپ کے دورے پر جا رہی ہیں جس میں ان کے ہمراہ ریشم‘ گلوکار جواد احمد اور دیگر فنکار بھی شامل ہونگے اور وہ تقریبا دو ہفتے تک مختلف شہروں میں میوزیکل تقریبات میں شریک ہونگے۔