شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر مجلس عزا شوبز سے وابستہ شخصیات کی شرکت

شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر مجلس عزا شوبز سے وابستہ شخصیات کی شرکت

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ شاہدہ منی نے گذشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر مجلس عزا کا اہتمام کیا جس میں امانت علی، نزاکت علی، حسن صادق، شبیر صادق، علی عباس نے سوز خوانی کی۔ نظامت پرویز کلیم نے کی۔ مجلس عزاء کے شرکا میں اداکارہ نشو، گلوکارہ زرقا، اداکارہ نازلی، موسیقار مجاہد حسین، طارق طافو، سلیم بزمی اور دیگر نے شرکت کی۔