زارا اکبر 29نومبر سے دوبارہ سٹیج ڈراموں میں اداکاری شروع کرینگی

زارا اکبر 29نومبر سے دوبارہ سٹیج ڈراموں میں اداکاری شروع کرینگی

لاہور ( کلچرل رپورٹر) اداکارہ زارا اکبر 29نومبر سے دوبارہ سٹیج ڈراموں میں اداکاری شروع کرینگی۔ زارا اکبر ان دنوں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کسی بھی سٹیج ڈرامے میں اداکاری نہیں کر رہی ہے تاہم 29نومبر کو وہ ملتان میں ڈان تھیٹر میں شروع ہونیوالے نئے سٹیج ڈرامے میں اداکاری کرینگی۔