خوشبو کا سٹیج پر ڈرامہ ’’جشن‘‘ میں مرکزی کردار

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ خوشبو آج کل الفلاح تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ’’جشن‘‘ میں مرکزی کردار کر رہی ہیں۔ دیگر کاسٹ میں انجمن شہزادی‘ ماہ نور‘ افتخار ٹھاکر‘ ساجن عباس‘ آصف اقبال‘ طاہر نوشاد اور عابد چارلی شامل ہیں۔ ڈرامہ کے ڈائریکٹر افتخار ٹھاکر اور پروڈیوسر ارشد چودھری ہیں۔