غلام عباس، افشاں آج باغ جناح میں فن کا جادو جگائیں گے
لاہور(کلچرل رپورٹر) گلوکارغلام عباس اورافشاں آج باغ جناح میںاپنے فن کاجادوجگائیں گے ۔انہیں پنجاب آرٹس کونسل اور کارواں کے اشتراک سے باغ جناح اوپن ائیر تھیٹر میں ’’ایورگرین میلوڈیز‘‘ کے نام سے ہونے والے میوزیکل پروگرام میں شرکت کیلئے مدعوکیاگیاہے ۔