نیویارک فیشن ویک کی رنگینیاں آخری مراحل میں داخل

 نیویارک فیشن ویک کی رنگینیاں آخری مراحل میں داخل

فیشن ویک کے دوران مختلف ڈیزائنر کی جانب سے اپنے تیار کردہ ڈیزائن متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے،مشہور ماڈلز کے ساتھ ڈیزائنرز کی بڑی تعداد بھی شو کا حصہ ہےمعروف ڈیزائینرز نے فیشن شو کے دوران اپنے خوبصورت رنگوں سے مزین دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کی،موسم بہار اور گرما کے ان ملبوسات کی تیاری میں سفید اور سیاہ رنگوں کو استعمال کثرت سے کیا گیا تھا
ماڈلز رنگا رنگ ملبوسات  زیب تن کئے ریمپ پر نمودار ہوئیں تو حاضرین نے بھرپور پسنددیدگی کا اظہار کیا