اداکار شوکی خان کی 12ویں برسی 22 فروری کو منائی جائیگی

اداکار شوکی خان کی 12ویں برسی 22 فروری کو منائی جائیگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار شوکی خان کی بارہویں برسی 22 فروری کو منائی جائے گی۔ یاد رہے کہ شوکی خان کے سٹیج ڈرامے بہت مقبول ہوئے۔ ان کی کامیڈی آج بھی لوگ بھول نہیں سکے۔