فلم ”بھائی لوگ“ کا دوسرا سپیل مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز اعجاز کامران کی فلم ”بھائی لوگ“ کا دوسرا سپیل مکمل ہو گیا ہے۔ شوٹنگ میں صلہ حسین، شمعون عباسی، عامر قریشی نے حصہ لیا۔ فلم کا اگلا سپیل دس محرم کے بعد ہو گا۔ فلم کے دیگر فنکاروں میں ندیم، جاوید شیخ، میرا، نور، صائمہ اور معمر رانا شامل ہیں۔