زری نے فلم ”لباس“ کی عکسبندی میں حصہ لیا

زری نے فلم ”لباس“ کی عکسبندی میں حصہ لیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار زری نے گذشتہ روز اپنی زیرتکمیل فلم ”لباس“ کی عکسبندی میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ فلم ”لباس“ میرے کیرئیر کی اہم فلم ثابت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ فلم لباس کے علاوہ ہدایتکار حسن عسکری کی فلم ”داستان“ میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہوں۔