ہالی ووڈ فلم’’ امریکن سنائپر ‘‘کا باکس آفس پر راج

ہالی ووڈ فلم’’ امریکن سنائپر ‘‘کا باکس آفس پر راج

نیویارک(کلچرل ڈیسک) ہالی ووڈ فلم امریکن سنائپر سینما گھرو ں میں تہلکہ مچاررہی ہے،توقع ہے کہ باکس آفس پر ویک اینڈ تک فلم کا راج برقرار رہے گا،امریکی فوجی کی حقیقی زندگی پربنائی گئی فلم امریکن سنائپر گزشتہ روز دنیا بھر میں ریلیز کی گئی، جسے دیکھنے مداحوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں،فلم کے بارے میں کہاجارہاہے کہ دو دن میں سترہ ملین ڈالر کا بزنس کرلے گی۔