٭شارٹ ڈائیلاگ٭

لاہور (کلچرل رپورٹر) نور جہاںکے گائے گانوں کو گاتے ہوئے زیاد ہ مزا آتا ہے : فریحہ پرویز ٭ بالی ووڈ سے مقابلے کےلئے فنکاروں کو یکجا ہونا پڑے گا : ریشم ٭ شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی : نور ٭ دوسروں کی زندگی میں مداخلت کرنےوالے لوگ پسند نہیں : ثوبےہ خان۔