میکسیکو میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا،ریمپ پر دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز کی کیٹ واک نے شائقین کے دل جیت لیے.

خبریں ماخذ  |  خصوصی رپورٹر
میکسیکو میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا،ریمپ پر دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز کی کیٹ واک نے شائقین کے دل جیت لیے.

میکسیکو میں ہونے والی کیٹ واک میں ماڈلز نے ملبوسات میں سفید، پیلے، نیلے اور سیاہ رنگ استعمال کیا ہوا تھا، فیشن ویک کے آغاز پر سب سے پہلی نمائش سپین کے ڈیزائنر پاپا سالازار کی کلیکشن سے کی گئی،،ملبوسات میں تیز رنگوں کے استعمال نے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے،جبکہ اس فیشن میں میکسیکو کے ڈیزائنر عالی جاندرو کارلن نے بھی اپنی کلیکشن پیش،ان ملبوستات کو زیادہ تر ویلوٹ اور لیس سے تیار کیا گیا تھا.