فلم ”ڈرٹی گرل“ کی شوٹنگ آج شروع ہو گی، ندا چودھری مرکزی کردار ادا کرینگی

فلم ”ڈرٹی گرل“ کی شوٹنگ آج شروع ہو گی، ندا چودھری مرکزی کردار ادا کرینگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار ارشد خان کی فلم ”ڈرٹی گرل“ کی شوٹنگ آج سے شروع ہو رہی ہے۔ فلم میں ندا چودھری مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان کے مدمقابل ہیرو کا کردار اداکار ببرک شاہ ادا کر رہے ہیں۔