تھرل اورایڈونچر سے بھرپورہالی ووڈفلم ایب ڈکشن کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئرہوا۔

تھرل اورایڈونچر سے بھرپورہالی ووڈفلم ایب ڈکشن کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئرہوا۔

فلم ٹوائیلائیٹ سے مشہور ہونے والے اسٹار ٹیلر لوٹنر کواپنی مقبولیت کااس وقت اندازہ ہوا جب پریمیئر میں ان کی آمد پر مداحوں نے پرجوش استقبال کیا۔
فلم کے ریڈکارپٹ میں شرکت کے دوران ٹیلراورفلم کی کاسٹ نےبتایا کہ انہیں یقین ہے کہ اب کی بار وہ مداحوں کو پہلے سے زیادہ پسندآئیں گے۔ یہ فلم کہیں تھرل اور ایڈونچرکا مزا لیے ہے تو کہیں کہیں رومانس کا عنصر بھی شامل ہے۔ ٹوائیلائیٹ اسٹار کی فلم ایب ڈکشن تئیس ستمبرکوریلیز کی جائے گی۔