کولیکٹرز گیلری کے زیر اہتمام پینٹگز کی نمائش

لاہور (کلچرل رپورٹر) کولیکٹرز گیلری نے آرٹسٹ اکبر حفیظ کی پینٹنگز کی نمائش کا اہتمام کیا ہے جس کی افتتاحی تقریب 19 اکتوبر کو شام ساڑھے 5 بجے منعقد ہوگی۔