اجو کا تھیٹر لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے الحمرا ہال میں فیسٹیول 10 اکتوبر کو شروع ہوگا

لاہور (کلچرل رپورٹر) اجو کا تھیٹر لاہور آرٹس کونسل کے تعاون سے 20 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک الحمرا ہال میں ”وراثت تھیٹر فیسٹیول“ کا اہتمام کیا ہے۔ 20 اکتوبر کو 21 اکتوبر کو راجا رسالو، 22 اکتوبر کو دکھ دریا اور 23 اکتوبر کو دادا ڈرامہ سٹیج کیا جائے گا۔