فیصل قریشی واپس کراچی چلے گئے

فیصل قریشی واپس کراچی چلے گئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار فیصل قریشی لاہور میں پانچ روز قیام کے بعد کراچی واپس چلے گئے۔ وہ ڈرامہ سیریل اقرار کی عکسبندی کیلئے لاہور آئے تھے۔