فلم ”موسم“ کی عکسبندی کا پہلا مرحلہ مکمل

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارو فلمساز ساحر لودھی نے اپنی فلم ”موسم“ کی عکسبندی کا پہلا سپیل مکمل کر لیا۔ دوسرا سپیل رمضان کے بعد ہو گا۔ ساحر لودھی فلم میں اداکاری بھی کر رہے ہیں۔