فلم ”سلطنت“ عید پر ریلیز ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار فیصل بخاری کی فلم ”سلطنت“ عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کاسٹ میں احسن خان، سارہ لورین، صلہ حسین، شویتا تیواڑی، شفقت چیمہ اور جاوید شیخ شامل ہیں۔