ادبی، ثقافتی شخصیات کو ایوارڈ دینے کی تقریب 19 جون کو ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ادب اور ثقافت کے شعبوں میں سول ایوارڈز حاصل کرنےوالی شخصیات کے اعزاز میں تقریب 19 جون جمعرات شام 5 بجے الحمرا ہال نمبر2 میں ہو گی۔