اداکارہ نور فلم ”عشق پازیٹو“ کی عکسبندی کیلئے بہاولپور چلی گئیں

اداکارہ نور فلم ”عشق پازیٹو“ کی عکسبندی کیلئے بہاولپور چلی گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نور اپنی زیرتکمیل فلم ”عشق پازیٹو“ کی عکسبندی کیلئے بہاولپور چلی گئیں ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں ولی حامد علی خاں، سنگیتا اور شفقت چیمہ شامل ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر عدیل پی کے ہیں۔