صوبیہ خان فلم ”انتہا“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کےلئے آزاد کشمیر پہنچ گئیں

 صوبیہ خان فلم ”انتہا“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کےلئے آزاد کشمیر پہنچ گئیں


لاہور (این این آئی) اداکارہ صوبیہ خان ہدایتکار ارباز خان کی پشتو فلم ”انتہا“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے آزاد کشمیر پہنچ گئیں۔ صوبیہ خان فلم میں اپنی سین ریکارڈ کرانے کے بعد 18 دسمبر کو لاہور واپس آ جائیں گی اور یہاں جاری اپنے پراجیکٹس میں کام شروع کر دیں گی۔