کیلی گرافی نمائش کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

 کیلی گرافی نمائش کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے الحمرا آرٹ گیلری میں کیلی گرافی کی نمائش کا اہتمام کیا ہے جس کی افتتاحی تقریب آج 16 جولائی شام 6 بجے ہو گی۔ مہمان خصوصی صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب مسز ذکیہ شاہنواز ہونگی۔ نمائش میں ملک کے 80 معروف آرٹسٹوں کے فن پارے رکھے گئے۔