ماہ نور بلوچ کی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ عید پر ریلیز ہو گی

ماہ نور بلوچ کی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ عید پر ریلیز ہو گی

 لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ماہ نور بلوچ اپنی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی پروموشن کیلئے ہونیوالی تقریبات میں شرکت کریں گی۔ یاد رہے کہ یہ فلم عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔