قومی ڈیجیٹل فلم ’’اُف یہ عشق‘‘ کے آخری گانے کی ریکارڈنگ اگلے ہفتے ہو گی
لاہور(کلچرل رپورٹر)قومی زبان میں بننے والی ڈیجیٹل فلم اف یہ عشق کے آخری گانے کی ریکاڈنگ اگلے ہفتے ہوگی جس کی دھن موسیقارساجی علی نے ترتیب دی ہے ۔اس کے فلمسازو ہدایتکارمز مل دانش ، مصنف محمدواجدزبیری اورنغمہ نگارسعیدگیلانی ہیں ۔