ہالی ووڈ کے منفرد اداکار 'جونی ڈیپ' نئے انداز میں پردے پرآنے کیلئے تیار ہیں، فلم مورٹ ڈیکائی کے مزاحیہ مناظر سامنے آگئے، فلم تئیس فروری کو پردہ اسکرین پر پیش کی جائے گی

ہالی ووڈ کے منفرد اداکار 'جونی ڈیپ' نئے انداز میں پردے پرآنے کیلئے تیار ہیں، فلم مورٹ ڈیکائی کے مزاحیہ مناظر سامنے آگئے، فلم تئیس فروری  کو پردہ اسکرین پر پیش کی جائے گی

ہالی ووڈ فنکارجانی ڈیپ ایک نئے حلیے اور مزاحیہ کردار میں دلچسپ کارنامے کرنے آرہے ہیںفلم میں شہکار فن پارے کی تلاش جانی ڈیپ کو سونے سے بھرے بینک لاکر تک پہنچادیتی ہے،ڈیوڈ کوپ کی ڈائریکشن میں بننے والی مزاح اور تفریح سے بھرپور کامیڈی فلم میں جانی ڈیپ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیںشرارتوں سے بھرپور فلم ”مورٹ ڈیکائی“ فلم تئیس فروری  کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی