حمیرا چنا نے اردو اور پنجابی گانوں پر مشتمل نئی آڈیو البم کی تیاریاں مکمل کر لیں

حمیرا چنا نے اردو اور پنجابی گانوں پر مشتمل نئی آڈیو البم کی تیاریاں مکمل کر لیں

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ حمیرا چنا نے اردو اور پنجابی گانوں پر مشتمل نئی آڈیو البم کی تیاریاں مکمل کر لیں ۔ حمیرا چنا کے مطابق اس آڈیو البم کے تمام گانے صبیح حسن نے لکھے ہیں جبکہ اس کی موسیقی استاد فیض علی خان نے ترتیب دی ہے اور میری یہ آڈیو البم آئندہ ماہ کے شروع میں ریلیز ہو گی۔