پاکستان جیسی خوبصورتی کہیں نہیں : حمیرا ارشد

پاکستان جیسی خوبصورتی کہیں نہیں : حمیرا ارشد


لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ بہت سے ترقی یافتہ ممالک میں گئی ہوں لیکن اپنے ملک جیسی خوبصورتی کہیں دیکھنے کو نہیں ملی‘وطن کی مٹی کی خوشبو سے ایک عجیب سے تسکین محسوس ہوتی ہے۔