مائیکل جیکسن کے ملبوسات نیلامی کیلئے پیش

مائیکل جیکسن کے ملبوسات نیلامی کیلئے پیش


نیو یارک (این این آئی) آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے ملبوسات امریکا میں نیلامی کےلئے پیش کر دئیے گئے ہیں۔ ملبوسات میں مشہورسرخ جیکٹ بھی شامل ہے جو انہوں نے 1988ءمیں اپنے البم بیٹ اٹ کی عکسبندی کے موقع پر پہنی تھی۔ اس جیکٹ کی ابتدائی قیمت 75 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔