دعا ہے نیا سال پاکستان، فلم انڈسٹری کےلئے کامیابیوں کا سال ثابت ہو : ریشم

دعا ہے نیا سال پاکستان، فلم انڈسٹری کےلئے کامیابیوں کا سال ثابت ہو : ریشم


لاہور (کلچرل رپورٹر) لالی ووڈ سٹار ریشم نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور ہماری فلم انڈسٹری کے لئے کامیابیوں کا سال ثابت ہو۔