تھیٹر پر کام کرنے کو تیار ہوں : قوی خان

 تھیٹر پر کام کرنے کو تیار ہوں : قوی خان


لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ آج بھی تھیٹر پر کام کرنے کو تیار ہوں یہاں پر غلطی کا ذرا برابر بھی چانس نہیں ہوتا۔