انڈسٹری کے بحران سے نمٹنے کےلئے مشترکہ سرمایہ کاری کی جائے : نشو بیگم

انڈسٹری کے بحران سے نمٹنے کےلئے مشترکہ سرمایہ کاری کی جائے : نشو بیگم


لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر اداکارہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی صورتحال واقعی تشویشناک صورتحال اختیار کر چکی ہے‘ اس بحران سے نمٹنے کےلئے پروڈیوسر الگ الگ فلمیں بنانے کی بجائے مشترکہ سرمایہ کاری کریں۔