نوراں لعل آج امریکہ میں پرفارم کریں گی

نوراں لعل آج امریکہ میں پرفارم کریں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ نوراں لعل اکتوبر کے آخر میں امریکہ سے وطن واپس پہنچیں گی۔ وہ آج 15 اکتوبر کو نیویارک میں منعقد ہونیوالے میوزک شو میں پرفارم کریں گی۔