نئی دہلی: بھارتی اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14دن کی توسیع کر دی گئی

نئی دہلی: بھارتی اداکار سنجے دت کے  پیرول میں 14دن کی توسیع کر دی گئی

نئی دہلی (نوائے وقت نیوز) بھارتی اداکار سنجے دت کے پیرول میں 14دن کی توسیع کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے کچھ دن قبل اداکار سنجے دت کو طبی معائنے کے لئے پیرول پر رہا کر دیا تھا۔ اداکار سنجے دت کو یکم اکتوبر کو پونا کے پروڈا سنٹرل جیل سے رہا کیا گیا تھا۔