ہدایت کار ریاض شاہد کی یاد میں تقریب 14 دسمبر کو ہو گی

ہدایت کار ریاض شاہد کی یاد میں  تقریب 14 دسمبر کو ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیراہتمام معروف ہدایت کار ریاض شاہد کی یاد میں تقریب 14 دسمبر کو الحمرا ہال نمبرI میں ہو گی۔