میرا دو تین روز میں وطن واپس آ جائیں گی : والدہ شفقت بخاری

 میرا دو تین روز میں وطن واپس آ جائیں گی : والدہ شفقت بخاری

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا آج کل بھارت میں ہیں۔ یاد رہے کہ دو بھارتی فلمیں سائن کرنے کیلئے ایک ہفتہ قبل ممبئی گئی تھیں۔ ان کی والدہ شفقت زہرہ بخاری کے مطابق وہ دو تین روز میں وطن واپس پہنچیں گی۔