عجب گل نئی فلم کا سکرپٹ تیار کرنے میں مصروف

 عجب گل نئی فلم کا سکرپٹ تیار کرنے میں مصروف

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار، فلمسازو ہدایت کار عجب گل نئی فلم بنانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی سکرپٹ مکمل ہو گا عکسبندی شروع کر دی جائیگی۔