سٹیج ڈراموں میں اداکاری جاری رکھوں گی : مدیحہ شاہ

سٹیج ڈراموں میں اداکاری جاری رکھوں گی : مدیحہ شاہ

 لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ سٹیج ڈراموں میں اداکاری جاری رکھوں گی۔ انہوں نے کہا کہ اب تھیٹر کا ماحول بہتر ہو گیا ہے۔ اس لئے میں نے تھیٹر پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شوبز میں واپسی کا تجربہ اچھا رہا ہے اور میں مزید سٹیج ڈرامہ کروں گی۔