ہالی ووڈ اداکارہ لنِڈسے لوہان نے اسلام قبول کرلیا

ہالی ووڈ اداکارہ لنِڈسے لوہان نے اسلام قبول کرلیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی) ہالی ووڈ اداکارہ، گلوکارہ و ماڈل لنِڈسے لوہان نے قرآن مجید کا مطالعہ شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لنڈسے لوہان نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ 28 سالہ لوہان کو 2012ءمیں غلط ڈرائیونگ پر کمیونٹی سروس میں 125 گھنٹے کی سزا سنائی گئی تھی۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کہ لنڈسے لوہان مذہب اسلام کے بارے میں گہرا مطالعہ کر رہی ہیں۔ ان کا شروع میں مذہب عیسائیت کے کیتھولک سے لگا¶ تھا تاہم انہیں یہودی کبلہ پہنے بھی دیکھا گیا۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق وہ آج کل اسلام کا مطالعہ کر رہی ہیں۔