گلوکارہ سارہ ارشد کا فائیو سٹار ہوٹل سے کنٹریکٹ

گلوکارہ سارہ ارشد کا فائیو سٹار ہوٹل سے کنٹریکٹ

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ سارہ ارشد نے فائیو سٹار ہوٹل کے شوز میں پرفارم کرنے کیلئے ایک سال کا کنٹریکٹ کر لیا ۔ س سلسلہ میں پہلا شو آج بھوربن مری اور دوسرا شو 21جون کو مظفر آباد میں منعقد ہوگا ۔