کامیڈی فلم ” دی ہیٹ “ کا لندن میں پریمیئر

کامیڈی فلم ” دی ہیٹ “ کا لندن میں پریمیئر

لندن (اے پی پی)ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی فلم ” دی ہیٹ “ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔ پریمیئر شو میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سینڈرابولا ک نے بھی شرکت کی۔