اداکارہ ثناءکل 27ویں سالگرہ منائینگی

اداکارہ ثناءکل 27ویں سالگرہ منائینگی

لاہور(کلچرل رپورٹر)لالی ووڈ سٹار ثناء16جون کو اپنی 27ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ثناءایک ڈرامے کی ریکارڈنگ کے سلسلہ میں لاہور میں موجود ہیں اور یہیں پر سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا جائےگا ۔