شادی کا فیصلہ کر لیا :صائمہ خان
لاہور(آئی این پی) سٹیج اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے سپنوں کے راجے کی تلاش شروع کر دی انہوںنے کہا کہ میں نے اب شادی کا فیصلہ کر لیا ۔ اور اس کیلئے تلاش بھی شروع کر دی ہے لیکن اس کے باوجود میں شادی میں جلد بازی نہیںکرونگی اور میری یہ بھی خواہش ہے کہ میری شادی دھوم دھام سے ہو جس میں شوبز کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی شرکت کریں۔