الحمرا آرٹس کونسل میں مصور عبدالسلیم کے فن پاروں کی نمائش

الحمرا آرٹس کونسل میں مصور عبدالسلیم کے فن پاروں کی نمائش

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام نامور مصور عبدالسلیم کے فن پاروں کی نمائش کا آغاز الحمراآرٹ گیلری میں ہوگیا۔ نمائش کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل والڈسٹی کامران لاشاری نے کیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن(ر) عطا محمد خان بھی موجود تھے۔ مقررین کاکہناتھاکہ نمائش کے ذریعے ہماری نوجوان نسل یہ جان سکے گی کہ ہمارے فاتحین دشمن کے خلاف لڑتے ہوئے کس طرح کا اسلحہ استعمال کرتے تھے، اس نمائش میں ان کی تلواروں، ڈھال، ہلمٹ ودیگر سامان حر، جو وہ استعمال کرتے تھے۔