مجھے پیسے بنانے کے بجائے شوبز میںمیں پہچا ن بنانی ہے‘ حرابٹ

مجھے پیسے بنانے کے بجائے شوبز  میںمیں پہچا ن بنانی ہے‘ حرابٹ

لاہور(آئی این پی) نامور ماڈل حرابٹ نے کہا ہے کہ مجھے پیسے بنانے کے بجائے شوبز میںمیں پہچا ن بنانی ہے اس کے ایسی اچھی آفر کے انتظار میں ہوں ‘شوبز میں ماڈلنگ اور ڈراموں کیساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کر وں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران حرابٹ نے کہا کہ تعلیم میری سب سے بڑی ترجیح ہے‘بی اے کر نے کے بعد ساتھ اب شوبز میں قسمت آزما رنے آئی اور ماڈلنگ کے شعبے میں جو شہرت ملی وہ کسی اعزاز سے کم نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اچھے برے لوگ ہرفیلڈ میں ہوتے ہے مگر مجھے شوبز کی فیلڈ میں اچھے لوگوں سے واسطہ پڑا ہے جس سے میرے کام کرنے کا حوصلہ ہواہے اور میں اسی محنت کے ساتھ ساتھ آگے بڑھ رہی ہوں ۔